ابنا: تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مصر میں فوج نے اخوان المسلمین کے رہنما خیرات الشاطر کے 15 محافظوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔واضح رہے کہ فوج نے آج مصری سیاسی لیڈروں کو ۴۸ گھنٹے کی ڈیڈ لائن دی تھی تاکہ وہ ملک میں جاری سیاسی بحران کا حل تلاش کریں۔مصری فوج کے کمانڈر انچیف عبدالفتح سیسی کا کہنا تھا کہ اگر سیاسی رہنما ملک میں جاری بحران کا حل کرنے میں ناکام رہے تو فوج خود اپنا سیاسی روڈ میپ دے گی۔ادھر اپوزیشن لیڈر عمر موسی نے مصری فوج کی پالیسی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے مصری عوام کی خواہشات کے عین مطابق قرار دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
30 جون 2013 - 19:30
News ID: 435890
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مصر میں فوج نے اخوان المسلمین کے رہنما خیرات الشاطر کے 15 محافظوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔